Skip links

Islam and God-Centricity (Islam aur Markaziyyat-ilahi): Reassessing Fundamental Theological Assumptions (Urdu Edition): 2

Arif Abdul Hussain

£12.99

* Delivery to mainland UK and Northern Ireland only


اسلام اور مرکزیت الٰہیہ کا دوسرا ایڈ یشن پیش خدمت ہے جس میں نامور مفکر اور سکالر شیخ عارف عبد الحسین کی جانب سے ان اہم اور مروجہ مذہبی اور کلامی نظریات پر ایک علمی و تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے جو آج اہل اسلام کے تمام حلقوں میں بالعموم رائج ہیں اور مذہبی نظام کا اہم حصہ تسلیم کیئے جاتے ہیں۔کتاب کے اس حصہ میں پیغمبر اسلام، محسن انسانیت کے پیغام کا خصوصی فیچر “مرکزیت الٰہی” کے عنوان مع اس کی امتیازی خصوصیات پیش کیا گیا ہے۔ اس میدان میں یہ ایک مخلصانہ تحقیق و تفتیش ہے۔ یہ پیغام در حقیقت اس امر کی توضیح ہے کہ انسان اصل میں کیا ہے اور اسے کیا ہونا چاہیئے۔ انسانی تاریخ ترقی و تنزل کے مراحل و اسباب سے عبارت ہے۔ انسان اور معاشرے کے متعلق دیانت دارانہ تنقیدی روح کس حد تک موجود ہے، اور کس قدر غائب ہے، اہل علم کے لیئے بہت بڑا چیلنج ہے۔ کیونکہ اسی کی روشنی میں انسان اور معاشرہ دونوں پر عروج و زوال کے گہرے نقوش مرتب ہوتے ہیں۔ آج ہماری مذہبی دنیا میں اس تنقیدی روح کی جس قدر کمی پائی جاتی ہے کسی اور شعبہ میں نہیں۔ حالانکہ قرآن اور پیغمبر انسانیت نے اس امر کی توضیح کر دی ہے کہ معرفت خدا وندی پر مبنی زندگی کا حصول مخلصانہ تنقیدی روح کے بغیر ممکن نہیں۔ یہ قرآن کے بھی اہم موضوعات میں سے ایک ہے۔ کتاب کے اس حصہ میں اس بات کی کوشش کی گئی ہے کہ معرفت خدا وندی کی روشنی میں ان اہم مروجہ مذہبی اور کلامی نظریات پر ایک علمی اور تنقیدی جائزہ پیش کیا جائے جن کا رشتہ مذہبی اصولوں سے کم اور ہماری ثقافتی اور معاشرتی روایات سے زیادہ ہے۔ کتاب کا مقصد اہل اسلام میں اس جذبہ کو بیدار کرنا ہے جو انہیں متداول مذعومہ مذہبی و ثقافتی روایات پر علمی تنقید و تنقیح کے لیئے تیار کر سکے۔ یہی وہ راستہ ہے جو انہیں اس معرفت خداوندی سے آشنا کرتا ہے جو انسانیت کی تخلیق کا مقصد وحید ہے، مگر یہی مقصد آج رویات کے گورکھ دھندوں میں کافی حد تک دھند لا گیا ہے

Shaykh Arif Abdul Hussain is an Islamic scholar and the founder of the Al-Mahdi Institute. After completing his initial training in the Islamic sciences from the Madrasa Imam al-Khoei in London, Shaykh Arif pursued advanced Islamic studies at the religious seminary in Iran where he attended the classes of leading scholars from Najaf and Qom. Upon returning to the United Kingdom in the mid-1990s, Shaykh Arif continued his study of the Islamic legal and philosophical sciences under the tutelage of His Emminence Ayatollah Ḥusayn al-Amīnī. Shaykh Arif has dedicated his life to preaching the universal teachings of the Prophet and His Househould to Muslims and non-Muslims throughout the world.

Publisher Sajjadiyya Press
Publication Date 20-Dec-22
Language Urdu
Print Length 352 pages
ISBN-10 1739223500
ISBN-13 978-1739223502
Item Weight 399 g
Dimensions 13.34 × 2.01 × 20.32 cm

We deliver to mainland UK and northern Ireland only. For delivery to any other countries, please search for the book title on Amazon to get it delivered to you directly.

Please allow 3-5 days for delivery. For any queries or issues regarding your order, please contact [email protected]

Related Products